اردو
Sorah Al-'adiyat ( Those That Run )

Verses Number 11

وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًاSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 1 ↓
ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًاSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 2 ↓
پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًاSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 3 ↓
پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًاSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 4 ↓
پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًاSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 5 ↓
پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
إِنَّ الإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 6 ↓
کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے
وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 7 ↓
اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 8 ↓
وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
أَفَلا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 9 ↓
کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو( مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 10 ↓
اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌSorah Al-'adiyat ( Those That Run ) Verse Number 11 ↑
بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا