اردو
Sorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter )

Verses Number 60

وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًاSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 1 ↓
بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں
فَالْحَامِلاتِ وِقْرًاSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 2 ↓
پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں
فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًاSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 3 ↓
پھر آہستہ آہستہ چلتی ہیں
فَالْمُقَسِّمَاتِ أَمْرًاSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 4 ↓
پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 5 ↓
کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 6 ↓
اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْحُبُكِSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 7 ↓
اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں
إِنَّكُمْ لَفِي قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 8 ↓
کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو
يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 9 ↓
اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے
قُتِلَ الْخَرَّاصُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 10 ↓
اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں
الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ سَاهُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 11 ↓
جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں
يَسْأَلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ الدِّينِSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 12 ↓
پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟
يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 13 ↓
اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
ذُوقُوا فِتْنَتَكُمْ هَذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تَسْتَعْجِلُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 14 ↓
اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 15 ↓
بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے
آخِذِينَ مَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ مُحْسِنِينَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 16 ↓
اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے
كَانُوا قَلِيلاً مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 17 ↓
رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے
وَبِالأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 18 ↓
اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے
وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 19 ↓
اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا
وَفِي الأَرْضِ آيَاتٌ لِّلْمُوقِنِينَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 20 ↓
اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
وَفِي أَنفُسِكُمْ أَفَلا تُبْصِرُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 21 ↓
اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 22 ↓
اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے
فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنطِقُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 23 ↓
تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَاهِيمَ الْمُكْرَمِينَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 24 ↓
بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟
إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلامًا قَالَ سَلامٌ قَوْمٌ مُّنكَرُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 25 ↓
جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان
فَرَاغَ إِلَى أَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِينٍSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 26 ↓
تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے
فَقَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلا تَأْكُلُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 27 ↓
(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟
فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةً قَالُوا لا تَخَفْ وَبَشَّرُوهُ بِغُلامٍ عَلِيمٍSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 28 ↓
اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائی
فَأَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُ فِي صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 29 ↓
تو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھ
قَالُوا كَذَلِكَ قَالَ رَبُّكِ إِنَّهُ هُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 30 ↓
(انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت (اور) خبردار ہے
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 31 ↓
ابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟
قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَى قَوْمٍ مُّجْرِمِينَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 32 ↓
انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں
لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن طِينٍSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 33 ↓
تاکہ ان پر کھنگر برسائیں
مُسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 34 ↓
جن پر حد سے بڑھ جانے والوں کے لئے تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کردیئے گئے ہیں
فَأَخْرَجْنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 35 ↓
تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا
فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِينَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 36 ↓
اور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
وَتَرَكْنَا فِيهَا آيَةً لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ الْعَذَابَ الأَلِيمَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 37 ↓
اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی
وَفِي مُوسَى إِذْ أَرْسَلْنَاهُ إِلَى فِرْعَوْنَ بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 38 ↓
اور موسیٰ (کے حال) میں (بھی نشانی ہے) جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف کھلا ہوا معجزہ دے کر بھیجا
فَتَوَلَّى بِرُكْنِهِ وَقَالَ سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 39 ↓
تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ
فَأَخَذْنَاهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ وَهُوَ مُلِيمٌSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 40 ↓
تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا
وَفِي عَادٍ إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيحَ الْعَقِيمَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 41 ↓
اور عاد (کی قوم کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ہم نے ان پر نامبارک ہوا چلائی
مَا تَذَرُ مِن شَيْءٍ أَتَتْ عَلَيْهِ إِلاَّ جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيمِSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 42 ↓
وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی
وَفِي ثَمُودَ إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوا حَتَّى حِينٍSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 43 ↓
اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو
فَعَتَوْا عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ فَأَخَذَتْهُمُ الصَّاعِقَةُ وَهُمْ يَنظُرُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 44 ↓
تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے
فَمَا اسْتَطَاعُوا مِن قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنتَصِرِينَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 45 ↓
پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے
وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 46 ↓
اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے
وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 47 ↓
اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے
وَالأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 48 ↓
اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
وَمِن كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 49 ↓
اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑو
فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌ مُّبِينٌSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 50 ↓
تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں
وَلا تَجْعَلُوا مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ إِنِّي لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌ مُّبِينٌSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 51 ↓
اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں
كَذَلِكَ مَا أَتَى الَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلاَّ قَالُوا سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 52 ↓
اسی طرح ان سے پہلے لوگوں کے پاس جو پیغمبر آتا وہ اس کو جادوگر یا دیوانہ کہتے
أَتَوَاصَوْا بِهِ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 53 ↓
کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَا أَنتَ بِمَلُومٍSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 54 ↓
تو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگی
وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 55 ↓
اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالإِنسَ إِلاَّ لِيَعْبُدُونِSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 56 ↓
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں
مَا أُرِيدُ مِنْهُم مِّن رِّزْقٍ وَمَا أُرِيدُ أَن يُطْعِمُونِSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 57 ↓
میں ان سے طالب رزق نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے (کھانا) کھلائیں
إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 58 ↓
خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے
فَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا ذَنُوبًا مِّثْلَ ذَنُوبِ أَصْحَابِهِمْ فَلا يَسْتَعْجِلُونِSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 59 ↓
کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح ان کے ساتھیوں کی نوبت تھی تو ان کو مجھ سے (عذاب) جلدی نہیں طلب کرنا چاہیئے
فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا مِن يَوْمِهِمُ الَّذِي يُوعَدُونَSorah Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) Verse Number 60 ↑
جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے